English Urdu bilingual children's book. Perfect for kids studying English or Urdu as their second language.
In this touching bedtime story, a little girl describes why her Mom is awesome. We see her going through her day, carrying the warmest feeling about her mother.
Mom always knows how she feels and can help with any problem. Mom can make the most complicated braid and explain fractions; Mom can help to wake her up in the morning and hug her tightly when she's sad.
With adorable illustrations and a message to which everyone can relate, this is a perfect book for kids and their moms.
سونے کے وقت کی اِس چُھو جانے والی کہانی میں، ایک چھوٹی سی لڑکی بیان کرتی ہے کہ اس کی ماں عظیم کیوں ہیں۔ ہم اسے دن گزارتے ہوئے اپنی والدہ کے لیے محسور کن جذبات لیے دیکھتے ہیں۔
ماں اُس کی کسی بھی پریشانی میں مدد کر سکتی ہیں اور انہیں ہمیشہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ کیسا محسوس کررہی ہے۔ ماں کسور کی وضاحت اور انتہائی پیچیدہ چوٹی بنا سکتی ہیں: ماں اُسے صبح اٹھنے میں مدد دیتی ہیں اور غمزدہ ہونے پر اُسے کس کر گلے سےلگا تی ہیں۔
بچوں اور ان کی ماؤں کے لئے دلکش عکاسیوں اور ایک پیغام کے ساتھ یہ ایک بہترین کتاب ہے جس سے ہر ایک منسلک ہو سکتا ہے۔
We publiceren alleen reviews die voldoen aan de voorwaarden voor reviews. Bekijk onze voorwaarden voor reviews.